سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی کے لیے مقامی اور غیر ملکی زائرین کی تعداد یومیہ 70 ہزار تک کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق محرم میں چھ ہزار غیر ملکی زائرین کو عمرہ ویزہ جاری کیے گئے۔زائرین کے لیے سخت احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اصولوں کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
کورونا سے بچاؤ کے لیے محفوظ عمرہ ماڈل متعارف کرایا ہے۔
مقامی اور غیر ملکی زائرین کورونا کے تمام تر حفاظتی اصولوں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 5 hours ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 6 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 days ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- a day ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 hours ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 5 hours ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




