کوئٹہ/کراچی : سوئی سدرن گیس ( ایس ایس جی ) کمپنی کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی 14 سے 17 ستمبر تک معطل رہے گی ، کل رات 12 بجے سے ہفتہ صبح 8 بجے تک سی این جی اور آر ایل این جی بند رہے گی ۔


ایس ایس جی نے کہا ہے کہ اینگرو ایل این جی ٹرمینل کی ڈارائی ڈاکنگ سے سسٹم میں گیس کی کمی آئے گی ۔ ڈرائی ڈاکنگ سے پنجاب ، اور خیبر پختونخواہ میں گیس بندش کا فیصلہ واپس لیا جاچکا ہے ۔
سعودی اور غیرملکی عمرہ زائرین کی تعداد یومیہ 70 ہزار تک کردی گئی
نئے شیڈول کے مطابق ایل این جی لانے والے ایف اسی آر یو کی تبدیلی کے دوران ڈرائی ڈاکنگ کے دورانیے میں تبدیلی کی گئی ہے ۔
اینگروٹرمینل پر ایف ایس آریو کی تبدیلی کے دوران نظرثانی شدہ پروگرام کے تحت ڈرائی ڈاکنگ اب 14 سے 17 ستمبر تک ہوگی ، 14 سے 17 ستمبر کے درمیان ڈرائی ڈاکنگ کی وجہ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے سسٹم میں آر ایل این جی میں 75 ایم ایم سی ایف سی ایف ڈی کمی آئیگی ۔
وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے کی کرائے کی گاڑی پر سفرکرتے ویڈیو وائرل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 8 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 7 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 7 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 8 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل