Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ  میں مکان کی چھت گرگئی،60سالہ شخص زخمی

گوجرانوالہ : نواب چوک کے قریب مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 60 سالہ شخص زخمی ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 4:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ  میں مکان کی چھت گرگئی،60سالہ شخص زخمی

جی این این کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور  60 سالہ اللہ د تہ  کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کنکریٹ کی چھت کے گارڈر ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 16 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 15 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 19 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 21 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی