راولپنڈی : اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقیں “مشترکہ مقصد 2021 ء” کا انعقاد کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 18th 2021, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقیں “مشترکہ مقصد2021ء” کا چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی کیوشن ٹریننگ بیس پر انعقاد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقوں میں پاکستان، چین، منگولیا اور تھائی لینڈ کے فوجی دستوں نے حصہ لیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقوں میں پاکستانی دستوں کی مہارتوں کو تمام شرکاء نے بھرپور انداز میں سراہا ہے۔ آئی ایس پی آر نے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 16 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.jpeg&w=3840&q=75)