Advertisement

چار امریکی سیاح تین دن خلا میں گزارنے کے بعد زمین پر واپس لوٹ آئے

واشنگٹن : امریکی سپیس ایکس میں سوار 4 سیاح تین دن خلا میں گزارنے کے بعد فلوریڈا میں بحر اوقیانوس کے ساحلی علاقے میں کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس لوٹ آئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 19th 2021, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چار امریکی سیاح تین دن خلا میں گزارنے کے بعد زمین پر واپس لوٹ آئے

فرانسیسی خبررساں ادارے نے مشن کی انتظامیہ کی جانب سے جاری براہ راست وڈیو کے حوالے سے بتایا کہ اس میں خلائی سیاحوں کو اترتے دکھایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلا مداری سیاحتی مشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں کوئی پیشہ ور خلاباز سوار نہیں تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • an hour ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 20 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے