لاہور: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔


تفصیلات کے مطابق کرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
I’m going to Pakistan tomorrow, who coming with me? ???
— Chris Gayle (@henrygayle) September 18, 2021
نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے کی منسوخی کے بعد ویسٹ انڈیز، سری لنکا، آسڑیلیا ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ سمیت دنیائے کرکٹ کے اہم کھلاڑی اور کمنٹیٹرز مایوسی کا اظہار کرچکے ہیں۔
تاہم اس معاملے پر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے کھل کا پاکستان کا ساتھ دیا ہے، انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں اور اب کرس گیل کی جانب سے پاکستان آنے کا اعلان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے کی منسوخی کے بعد ویسٹ انڈیز، سری لنکا، آسڑیلیا ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ سمیت دنیائے کرکٹ کے اہم کھلاڑی اور کمنٹیٹرز مایوسی کا اظہار کرچکے ہیں .
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کرس گیل کو پاکستان آمد کے اعلان کے بعد خوش آمدید کہا جارہا ہےایک صارف نے لکھا کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک پاکستان میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب، فیلڈ مارشل کی خصوصی شرکت
- 39 منٹ قبل

آزاد کشمیر کے دو وزرا مستعفی، وزیراعظم آزاد کشمیر پر سنگین الزامات
- 10 گھنٹے قبل

8 جنگیں رکواچکا ہوں، پاک افغان جنگ ختم کروانا میرے لیے بہت آسان ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی سیریز میں افغانستان کے شرکت نہ کرنے پر بی سی بی کا ردعمل سامنے آ گیا
- 31 منٹ قبل

طالبان حکومت نے عبداللہ مختار کو نائب وزیر داخلہ سے ہٹا کر محمد وزیر کو مقرر کر دیا
- 10 گھنٹے قبل
کھیرے کا پانی: صحت بخش مشروب جس کے حیران کن فوائد جانیں
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت افغان مہاجرین پر اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی غیر حاضر
- 15 گھنٹے قبل
این ایچ ایس پی پنجاب کے زیرِ اہتمام ہیلتھ ڈیٹا اِن ایکشن صوبائی لرننگ ایکسچینج کا انعقاد
- 13 گھنٹے قبل

اجلاس میں فیصلہ: ملک میں موجود غیر قانونی افغان باشندوں کا ریاستی بوجھ ختم ہو گا
- 10 گھنٹے قبل

سلطان جوہر کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ سنسنی خیز برابری پر ختم، قومی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر
- 13 گھنٹے قبل

صہیونی فورسز نے امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں،فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید
- 19 منٹ قبل

افغانستان بھارتی پراکسی بن چکا، دہشت گردی کی قیمت اب کابل کو چکانا ہوگی، خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل