Advertisement
پاکستان

بھارتی ریاست پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد  

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے چرنجیت سنگھ کو ریاست پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 20th 2021, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ریاست پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد  

بھارت کی ریاست پنجاب میں سیاسی گرما گرمی جاری ہے اور گزشتہ روز پارٹی میں اختلافات پر کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے وزرات اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق کانگریس نے پنجاب میں چرنجیت سنگھ کو نیا وزیراعلیٰ چن لیا ہے اور وہ ریاست کے پہلے دلت سکھ وزیراعلیٰ ہوں گے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ چرنجیت سنگھ پنجاب میں ٹیکنیکل ایجوکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق چرنجیت سنگھ کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت