این اے 75 ضمنی انتخاب ، ریٹرننگ افسران کو غائب کیا گیا ، الیکشن کمیشن کو رپورٹس موصول
اسلام آباد: این اے 75 ضمنی انتخاب کے معاملے پر رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئیں ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کو غائب کیا گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 22nd 2021, 1:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق این اے 75 سیالکوٹ ضمنی انتخاب کے معاملے پر رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئیں ، الیکشن کمیشن تمام پہلووں کا جائزہ لے رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران کو غائب کیا گیا، نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے،ریٹرننگ افسران صبح چھ بجے واپس آئے، الیکشن کمیشن آئندہ دو روز تک اس پر فیصلہ دے گا۔
چیف الیکشن کمشنر نے اس پر سخت نوٹس لیا ہے، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کا بھی جائزہ لیا گیا۔20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج تبدیل کئے گئے۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 3 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





