کراچی : پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 151 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا۔لوئس گریگری 49 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ الیکس ہیلز نے 29، فہیم اشرف نے 22 رنز بنائے اور فل سالٹ نے 13، حسین طلعت نے 10 رنز کا اضافہ کیا۔
ملتان سلطانز کی جانب سے شاہد آفریدی اور کارلوس بریتھویٹ 2-2 شکار کیے جبکہ محمد عمر اور خوشدل شاہ کے حصے میں 1-1 وکٹ آئی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ۔ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ملتان سلطانز کی جانب سے محمد رضوان 71 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، رائلی روسو نے 25، جیمز ونس نے 16 رنز بنائے اور کارلوس بریتھویٹ 22 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے محمد وسیم نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ لوئس گریگری نے 2 شکار کیے۔

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- ایک دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- ایک دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- ایک دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 11 گھنٹے قبل






