مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے مشترکہ وزیر اعظم لانے کی تیاری : عمران یعقوب خان
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ، مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کے مشترکہ وزیر اعظم لانے کی تیاری کر رہے ہیں ۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ میاں نواز شریف ، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی درمیاں جو ٹیلی فونک رابطے ہوئے ہیں اس میں میاں نواز شریف نے نئی ڈیل دے دی ہے،جس میں مولانا فضل الرحمان کی لاٹری نکل آئی ہے۔
نواز شریف کا بڑا کھیل۔۔۔ اگلے وزیراعظم مولانا فضل الرحمان۔۔؟ واقفان حال کا تہلکہ خیز انکشاف@imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP @MoulanaOfficial #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/zmV0GemZZd
— GNN (@gnnhdofficial) February 21, 2021
سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے آصف زرداری سے کہا ہے کہ اگر آپ ان ہاؤس تبدیلی لاسکتے ہیں تو اس میں مولانا فضل الرحمان کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے مسلم لیگ ان کو لاہور کے کسی محفوظ حلقے سے ضمنی الیکشن لڑوا کر ان کو منتخب کروا کر ان کو پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار برائے وزیراعظم کیلئے اسمبلی میں لے جائیں ۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 21 منٹ قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل






