اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے نئے چئیرمین نادرا کی تعیناتی کے عمل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا عمل شروع نہ کرنے پر اظہار برہمی،وزیر اعظم نے حالیہ وفاقی کابینہ میں چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا معاملہ اٹھایا۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ چئیرمین نادرا کی مدت 7 فروری 2021 کو ختم ہورہی ہے۔ابھی تک نئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔
وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کو چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ نے یقین دہانی کرائی کہ چئیرمین نادرا کے تقرر کا عمل فاسٹ ٹریک بنیادوں پر مکمل کیا جائے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ لیگی حکومت نے 2015 میں عثمان مبین کو 3 سال کیلئے چئیرمین نادرا تعینات کیا تھا، لیگی حکومت نے جاتے جاتے 2018 میں عثمان مبین کی 3 سال کیلئے از سر نو تعیناتی کردی تھی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 11 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 17 گھنٹے قبل






