Advertisement

لاہورمیں جنسی ہراسگی کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ 

لاہور: پولیس کے مطابق شہر میں جنسی ہراسگی کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 2:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہورمیں جنسی ہراسگی کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ 

پولیس کے مطابق  جنسی ہراسگی کے مقدمات  میں اضافہ گریٹر اقبال پارک واقعہ کے بعد ہوا ہے، ڈیڑھ ماہ میں جنسی ہراسگی کے  642 مقدمات درج ہوئے ہیں ،  14 اگست سے پہلے مقدمات کی تعداد ڈیڑھ سو سے بھی کم تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  جنسی ہراسگی کے اگست میں 323 اور رواں ماہ 319 مقدمات درج ہوئے، مقدمات 354،354 اے اور 509 بی کی دفعات کے تحت درج کیے جا رہے ہیں، مقدمے میں شامل دفعات ناقابل ضمانت ہیں،110 مقدمات جھوٹے ثابت ہونے پر خارج ہو چکے ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ