Advertisement

انگلش فٹبالر مائیکل اوین کا پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان میں فٹ بالرز کےلیے بڑی خبر سامنے آگئی، انگلش لیجنڈ مائیکل اوین جلد پاکستان آئیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 1:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلش فٹبالر مائیکل اوین کا پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان فٹ بال لیگ نے مائیکل اوین کو ایمبسیڈر مقرر کردیا ہے۔

 انگلش فٹبال لیجنڈ کا کہنا ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی والے پاکستان میں فٹ بال کیلئے بہت کچھ کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد پاکستان آرہا ہوں، یہاں پہنچ کر لیگ کے ذریعے فٹ بال کو سپورٹ کروں گا۔

مائیکل اوین نے یہ بھی کہا کہ پروفیشنل فٹبال لیگ کا انعقاد درست سمت میں ایک قدم ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ پاکستان 10 سال میں ورلڈ چیمپئن بن جائے گا لیکن بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہے۔

انگلش فٹ بال لیجنڈ نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بڑی فالوونگ ہے مگر فٹ بال فینز بھی کم نہیں ہوں گے۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 20 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement