اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ، وفاقی وزراء، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔
Prime Minister @ImranKhanPTI along with key Federal Ministers, Chief Ministers of Balochistan and KP visited Inter Services Intelligence (ISI) Secretariat. pic.twitter.com/hjmECRhOUP
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) September 24, 2021
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل ظہیر احمد بابر بھی اس موقع پر موجود تھے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے شرکاء کا استقبال کیا۔
اجلاس میں اجلاس میں اعلی قومی اور عسکری قیادت کو ملکی سلامتی اور افغانستان کی حالیہ صورت حال کے تناظر میں خطے میں درپیش مسائل پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم نے قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں آئی ایس آئی کے کردار کو سراہا۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 19 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک گھنٹہ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل



