لاہور: خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا۔


تفصیلات کے مطابق لاہو رکے قذافی اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان فائنل میچ ہوا، خیبرپختونخوا نے فائنل میں سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔خیبرپختونخوا نے 149 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان ر پورا کیا۔
سنٹرل پنجاب نے ٹیم کے پی کو 149 رنز کا ہدف دے دیا تھا، سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 148 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔
سنٹرل پنجا ب کی جانب سے احمد شہزاد نے 44 ، کامران اکمل 42 اور قاسم اکرم نے 20 رنز بنائےتھے۔کے پی کی جانب سے افتخار احمد اور محمد عمران نے تین جبکہ ارشد اقبال نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔
خیال رہے کہ خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر سنٹرل پنجاب کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختونخوا نے ناردرن کو 5 وکٹ سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا ۔دوسرے سیمی فائنل میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔ خیبر پختونوخواہ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا ۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 11 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 14 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 11 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 13 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 11 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago






