سائنس فکشن سیریز سٹار ٹریک کے کیپٹن کِرک نے حقیقت میں خلا کا سفر کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 14th 2021, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس فکشن امریکی ٹیلی وژن سیریز اسٹار ٹریک کےاسٹار ولیم شٹنر نےحقیقت میں خلاکا سفر کرلیا۔اسپیس ایج سے 62میل سے زائد بلندی سے ولیم نے زمین کا نظارہ کیا، تقریباً چار منٹ تک زیروگریویٹی سےبھی لطف اندوزہوئے۔
اسپیس ایج تک ولیم کا دو طرفہ سفرجیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن کےتیار کردہ خلائی جہازمیں 10 منٹ میں مکمل ہوا۔بلیواوریجن عملے کے تین ارکان بھی اس خلائی سفر میں ان کے ساتھ تھے۔
واپس زمین پر پہنچنے پر جیف بیزوس نے خود ان کا استقبال کیا کہاکہ ہیلو خلاباز، زمین پرخوش آمدید، 90سالہ کینیڈین اداکارولیم شٹنرکاخلاکا سفر کرنیوالے سب سے معمر شخص ہیں۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 6 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






