لاہور: ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کےکرکٹرذیشان ملک کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عارضی طورپر معطل کر دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 15th 2021, 2:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ذیشان ملک کے خلاف مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے پر کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ ذیشان ملک کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کہ آرٹیکل 1۔7۔4 کے تحت عارضی طور پر معطل کیاگیاہے۔ اس طرح وہ کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمیوں کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔
یاد رہے کہ مئی 2020 میں اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورضی کرنے پر کرکٹر عمراکمل کو بھی پابندی کا سامنا کرناپڑا،جسکی وجہ سے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی لگا دی گئی تھی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 6 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 9 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 11 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 11 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 11 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









