لاہور: ٹیک آف کے دوران رن وے پر طیارے کے تین ٹائر پھٹ گئے تھے۔


تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر غیر ملکی کارگو طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ہے، ٹیک آف کے دوران رن وے پر طیارے کے تین ٹائر پھٹ گئے تھے، کپتان نے ایمرجنسی بریک لگا کر طیارے کو رن وے پر روک لیا ، کارگو طیارہ لاہور سے بحرین جارہا تھا ۔
کنٹرول ٹاور نے ائیرپورٹ رن وے بند ہونے پر دیگر پروازوں کو بھی روک لیاہے، طیارے کے ٹائر پھٹتے ہی ریسکیو گاڑیاں رن وے پر پہنچ گئیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کارگو پرواز 512 کو لاہور سے بحرین روانہ ہونا تھا، ڈی ایچ ایل کے کارگو جہاز کو حج ٹرمینل کے سامنے پارک کیا جارہا ہے، رن وے بند ہوجانے پر ایئربلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 406 اسلام آباد موڑ دی گئی، پی آئی اے کی لاہورسےکراچی جانے والی پرواز 305 کی روانگی بھی روک دی گئی، جبکہ رن وے بند ہونے سے مزید پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 12 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 9 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 9 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 9 گھنٹے قبل
