سرگودھا : پولیس کے مطابق موٹر وے پر بھیرہ کے قریب خالی آئل ٹینکر کار سے ٹکرا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 15 2021، 1:38 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر بھیرہ انٹر چینج کے قریب آئل ٹینکر اور کار میں تصادم ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2 افراد زخمی ہیں ۔
پولیس کے مطابق شہزاد احمد اپنے والدین کے ہمراہ اپنی کار پر لاہور سے راولپنڈی جا رہا تھا۔ موٹر وے پر بھیرہ کے قریب خالی آئل ٹینکر ان کی کار سے ٹکرا گیا ، کلثوم اور اختر موقع پر جاں بحق جبکہ شہزاد اور اس کی بیوی نگہت شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ہے۔

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- a day ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- a day ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






