لسبیلہ:تربت سے کراچی جانےوالی مسافر کوچ کو وندر کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 18th 2021, 5:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق تربت سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ وندور کے قریب اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 16 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں مرد و خواتین شامل ہیں جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کوچ میں تقریباً 60 افراد سوار تھے ، تمام زخمیوں کا تعلق بلوچستان کے مختلف علاقوں سے بتایا جارہا ہے۔
ریسکیوکے مطابق مسافر کوچ کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 8 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







