Advertisement

ٹی20 ورلڈ کپ، آئرلینڈ نے نیدر لینڈ کو شکست دے دی

عمان: ٹی20 ورلڈ کپ، آئرلینڈ نے نیدر لینڈ کو7وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 18th 2021, 11:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی20 ورلڈ کپ، آئرلینڈ نے نیدر لینڈ کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر نیدرلینڈ کے کپتان پیٹر سیلرنے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ان کا کہنا تھا پہلے بیٹنگ کر کے اچھا سکور کرنا چاہتے ہیں تاکہ آئرش ٹیم پر دباو بڑھایا جا سکے۔

آئرلینڈ کے کپتان اینڈی بالبرنی نے کہا کہ وہ مخالف ٹیم کی جانب سے دیئے جانیوالے ٹارگٹ کے حصول کیلئے پرجوش ہیں، ہم 20 اوورز کھیلنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، امید ہے باولنگ سے ہی اچھا آغاز کریں گے۔

نیڈر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 106رنز کیے تھے،107رنز کا ہدف آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے صرف3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیاہے۔ 

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 21 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 20 منٹ قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا