انٹرنیٹ سروسز میں بھی تعطل کی شکایات ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 19th 2021, 2:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کراچی میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔
عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے جب کہ سندھ بھر میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔
دوسری جانب ملک کے دیگر شہروں میں بھی موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کیے جانے کی اطلاعات ہیں اور انٹرنیٹ سروسز میں بھی تعطل کی شکایات ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 10 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 10 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






