شام کے دارالحکومت دمشق میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 3زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 20th 2021, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب دو بم پھٹنے سے ہوا۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب فوجی اہلکاروں کی بس حافظ الاسد پل سے گزررہی تھی ، ریاستی ادارے نے دھماکے کو "دہشت گرد ی " قرار دیا۔
ٹی وی چینلز پر تصاویر میں بس کے جلتے ہوئے کیبن دکھائی دیے جا سکتے ہیں ۔
10 سالہ خانہ جنگی کے باوجود حالیہ برسوں میں شام کے دارالحکومت میں اس طرح کے واقعات بہت کم دیکھنے میں آئے ہیں ۔
اقوام متحدہ کے مطابق صدر بشارالاسد کے خلاف مظاہروں کے بعد خانہ جنگی میں کم از کم 350،000 افراد ہلاک ہوئے۔
اکتوبر 2020 میں شام کے دارالحکومت میں ایک کار بم دھماکے میں دمشق کے مفتی عدنان العفیونی جاں بحق ہوئے تھے۔

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 9 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpeg&w=3840&q=75)
