بہاولپور میں ٹرک نے رکشا کو کچل دیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 21 2021، 1:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوسناک حادثہ وہاڑی روڈ پر تحصیل حاصل پور میں پیش آیا۔ رکشے میں سوار بدقسمت خاندان شادی کی تقریب سے واپس آرہا تھا کہ رکشہ موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا، الٹا ہوا رکشہ پیچھے سے آتے ہوئے نامعلوم ٹرک کی زد میں آگیا ۔
حادثے کے نتیجے میں دوبچوں سمیت 3افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاشوں و زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔
جاں بحق ہونے والوں میں چودہ سالہ احمد، پندرہ سالہ نسرین اور اٹھارہ سالہ مہرین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت بارہ سالہ احمد، پندرہ سالہ شہباز اور ستر سالہ منظوراں بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ٹرک کی تلاش جاری ہے ۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






