Advertisement
علاقائی

بہاولپورمیں ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق 

بہاولپور میں ٹرک نے رکشا کو کچل دیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 21st 2021, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بہاولپورمیں ٹریفک  حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق افسوسناک حادثہ  وہاڑی روڈ پر تحصیل حاصل پور میں پیش آیا۔ رکشے میں سوار بدقسمت خاندان شادی کی تقریب سے واپس آرہا تھا کہ رکشہ موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا، الٹا ہوا رکشہ پیچھے سے آتے ہوئے  نامعلوم ٹرک کی زد میں آگیا ۔

حادثے کے نتیجے میں دوبچوں سمیت 3افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاشوں و زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔ 

جاں بحق ہونے والوں میں چودہ سالہ احمد، پندرہ سالہ نسرین اور اٹھارہ سالہ مہرین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت بارہ سالہ احمد، پندرہ سالہ شہباز اور ستر سالہ منظوراں بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ٹرک کی تلاش جاری ہے ۔ 

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
Advertisement