Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے135 رنز کا ہدف

شارجہ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے135 رنز کا ہدف دیدیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 27th 2021, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے135 رنز کا ہدف

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کے گروپ میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے پاکستنان کو 135 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کی  پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ  36 رنز پر گر ی،  مارٹن گپتل 17 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے   ڈیرل مچل 27 رنز بنا کر آؤٹ ہو ئے، جِمی نیشم 1 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف چوتھی وکٹ  90 رنز پر گری،  کین ولیمسن 25 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو ئے، ڈیون کونوے 27 رنز بنا سکے، جبکہ  گلین فلپس 13 رنز  اور  ٹِم سائفرٹ 8 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

پاکستان کی جانب سے حارث روف نے  4 وکٹیں لیں، جبکہ شاہین آفریدی، محمد حفیظ اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ لی۔

خیال رہے کہ  پاکستان نے  ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  بھارت کے خلاف میچ کی اچھی پرفارمنس کا سلسلہ برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 منٹ قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 24 منٹ قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
Advertisement