راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود ہمارا فوکس پاک فوج کی استعداد میں اضافہ ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ ملتان کا دورہ کیا ہے ، سپہ سالار کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی امور اور انتظامی معاملات پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطا بق آئی ایس آر ، ائیر ڈیفنس ، سائبر اور میکنیشن سمیت پاک فوج کی استعداد پر توجہ دے رہے ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ چیلنجز کے باوجود ہمارا فوکس پاک فوج کی استعداد میں اضافہ ہے ۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے کوٹ عبدالحکیم میں اسٹرائیک کور کے دستوں کی تربیت کا بھی معائنہ کیا۔ آرمی چیف نے جوانوں کے جوش و جذبہ اور پیشہ وارانہ معیار کو سراہا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج تربیت یافتہ اور جنگی امور کا تجربہ رکھنے والی فوج ہے، پاک فوج ملک کو درپیش کسی بھی چلینج کا مقابلہ کر سکتی ہے، چینلنجز کے باوجود روایتی جنگی صلاحیتوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، جدید ٹیکنالوجی سے لیس تربیت یافتہ فوج ہی ملک کا دفاع کر سکتی ہے۔

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- 9 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 8 گھنٹے قبل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- 9 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا
- 11 گھنٹے قبل

زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل

تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 11 گھنٹے قبل

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز
- 12 گھنٹے قبل