شارجہ : ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو 3 رنز سے شکست دیدی۔


آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے جانے والے 143 رنز کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بناسکی۔
بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن 9، اوپنر محمد نعیم 17 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، مشفیق الرحیم 8 اور سومیا سرکار 17 رنز بناسکے، لٹن داس کی 44 اور کپتان محمود اللہ کی 31 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز بھی بنگلہ دیش کو شکست سے نہ بچاسکی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے روی رامپال، جیسن ہولڈر، آندرے رسل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز اسکور کیے تھے۔ نکولس پوران نے 40 رنز بنائے جبکہ روسٹن چیز39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان ، مہدی حسین اور اسلام نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago




