اداکار یوسف حسین کی عمر 60 سال سے زائد تھی۔ انہوں نے کئی مقبول فلموں میں کام کیا تھا جن میں ’’ویواہ‘‘،’’رئیس‘‘ ’’دھوم 2‘‘، ’’دل چاہتا ہے‘‘،’’کھویا کھویا چاند‘‘،’’کریزی ککڑ فیملی‘‘ اور ’’روڈ ٹو سنگم‘‘ شامل ہیں۔


ممبئی : بھارتی فلموں کے سینئر اداکار یوسف حسین انتقال کرگئے۔
فلمساز ہنسل مہتا نے یوسف حسین کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے لیے انتہائی جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ اور کہا ہے یوسف حسین صرف میرے سسر ہی نہیں تھے بلکہ والد بھی تھے انہوں نے ہر مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا۔
اداکار یوسف حسین کی عمر 60 سال سے زائد تھی۔ انہوں نے کئی مقبول فلموں میں کام کیا تھا جن میں ’’ویواہ‘‘،’’رئیس‘‘ ’’دھوم 2‘‘، ’’دل چاہتا ہے‘‘،’’کھویا کھویا چاند‘‘،’’کریزی ککڑ فیملی‘‘ اور ’’روڈ ٹو سنگم‘‘ شامل ہیں۔
ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں یوسف حسین نے کہا تھا کہ حالانکہ میں تین شادیاں کر چکا ہوں لیکن میں اب بھی ایک بہترین ساتھی کی تلاش میں ہوں لیکن میری عمر اب 60 سال سے زائد ہوچکی ہے مگر شاید میری تلاش کبھی ختم نہ ہو۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل




