15ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ کا آغاز، ترجمان پاک بحریہ
کراچی : ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیمپیئن شپ میں 9 مقامی اور 15 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 15ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا، کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیمپیئن شپ میں 9 مقامی اور 15 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، غیر ملکی کھلاڑیوں کا تعلق مصر, ہانگ کانگ, کویت اور امریکہ سے ہے، چیمپیئن شپ کا افتتاحی میچ ہانگ کانگ کے میکس لی اور پاکستان کے ظاہر شاہ کے مابین کھیلا گیا جس کے فاتح میکس لی رہے۔
15th CNS Intl Squash Championship commenced at RKJK Squash Complex, Khi. Commander Pakistan Fleet V/Adm Ovais Ahmed Bilgrami inaugurated the championship. Inaugural match of 1st round played b/w Max Lee of Hong Kong & Zahir Shah of Pakistan. pic.twitter.com/CidBlBsftr
— DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) November 2, 2021
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیمپئین شپ کے پہلے روز 8 میچ کھیلے جائیں گے، چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب میں سول ملٹری معززین, اسپانسرز اور اسکواش کے سینئیر کھلاڑی شریک تھے۔
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 19 گھنٹے قبل

پرائیڈ آف پرفارمنس قوال شیر میاں داد کی امریکا میں زبردست پرفارمنس ،پاکستانی کمیونٹی جھوم اٹھی
- ایک گھنٹہ قبل

صدرمملکت اور وزیراعظم کی کرسمس کے پُر مسرت موقع پر مسیحی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد
- 2 گھنٹے قبل

طالب علموں کیلئے اچھی خبر،محکمہ تعلیم سندھ کا آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسکالرشپ کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزارِ قائد پر تبدیلیٔ گارڈز کی پُروقار تقریب،صدر،وزیر اعظم کا خراجِ تحسین
- 2 گھنٹے قبل

کسی بھی اقلیتی شہری سے ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا،وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،بھارتی حمایت 8 دہشت گرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

حکومت نے 26 دسمبر کی تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 19 گھنٹے قبل

سال2025بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا،پروڈیوسرز اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے
- 2 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل ، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت
- 2 گھنٹے قبل







