سنجے منجریکر نے شاہین آفریدی کو ایونٹ کا بہترین بولر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بولنگ زبردست نظر آرہی ہے، عماد وسیم اور شاداب باصلاحیت اسپنرز ہیں، انہیں پتا ہےکہ بال کو کس جگہ ڈالنا ہے۔


دبئی : بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اس وقت اپنے تیز ترین ٹریک پر ہے ۔
سنجے منجریکر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اور کپتان بابراعظم کی بہترین کارکردگی کی تعریف کی ہے ۔
انہوں نے پاکستان کی نیمبیا کے خلاف فتح پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کی غیر معمولی مستقل مزاجی کو دیکھ کر حیران ہوں گے ۔
سنجے منجریکر کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم اس وقت اپنے تیز ترین ٹریک پر ہے، اس نے نہ صرف بھارت کے خلاف بلکہ مسلسل مضبوط طریقے سے اپنے ٹارگٹ حاصل کیے ہیں۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ پاکستانی بولرز نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی جب کہ اسپنرز نے بہت زیادہ وکٹیں لیں اور بہت اسمارٹ بولنگ کی۔
سنجے منجریکر نے شاہین آفریدی کو ایونٹ کا بہترین بولر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بولنگ زبردست نظر آرہی ہے، عماد وسیم اور شاداب باصلاحیت اسپنرز ہیں، انہیں پتا ہےکہ بال کو کس جگہ ڈالنا ہے۔

40 ملی میٹر سے زائد بارش کی صورت میں صورتحال خراب ہو جاتی ہے، 100 ملی میٹر بارش ہو چکی ، مئیر کراچی
- 4 گھنٹے قبل

آذربائیجان کا دفاعی وفد ائیر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر، پاک فضائیہ سے ٹریننگ میں دلچسپی
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ہفتے تک لوڈشیڈنگ سے آزاد بجلی فراہم کریں ، وزیر اعظم
- 3 گھنٹے قبل

کراچی میں شدید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، پی آئی اے کی پروازیں بھی تاخیر کا شکار
- ایک گھنٹہ قبل

مصر کی متنازع ٹک ٹاکر ’یاسمین‘ لڑکا نکلا
- ایک گھنٹہ قبل

ای سی سی نے مون سون بارشوں کے متاثرین کے لیے 5 ارب 80 کروڑ روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
- 38 منٹ قبل

کراچی میں شدید بارشیں ،صوبائی حکومت کاکل اسکول بند رکھنے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
مہاراشٹرا میں شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، ممبئی میں صورتحال خراب
- 5 گھنٹے قبل

انسداد دہشت گردی ایکٹ آئین اور جمہوریت کے چہرے پر طمانچہ ہے، حافظ حمداللہ
- 4 گھنٹے قبل

ہدایتکار سید نور اور اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

کراچی میں موسلادھار بارش سے شہر کا انفراسٹرکچر متاثر، انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی متاثر
- 42 منٹ قبل

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو فون کرکے ہر ممکن معاونت کی پیش کش
- ایک گھنٹہ قبل