ان مندرجہ بالا ممالک کی قومیتوں کو کاروبار، کام یا فیملی ویزا جاری نہیں کیا جاتا ہے لیکن ان ممالک کو وزارت داخلہ کی خصوصی منظوری سے ویزے جاری کیے جا سکتے ہیں۔


کویت سٹی : کویت کی وزارت داخلہ نے اپنی خدمات کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے کمرشل ، فیملی اور وزٹ ویزوں کے لیے ویزا کی درخواستیں قبول کرنا شروع کردیں ہیں ۔
اگرچہ 53 ممالک کے لیے ویزے کھولے گئے ہیں لیکن اس فیصلے میں 7 ممالک عراق، یمن، ایران، شام، پاکستان، بنگلہ دیش اور سوڈان کے شہری شامل نہیں ہیں۔
ان مندرجہ بالا ممالک کی قومیتوں کو کاروبار، کام یا فیملی ویزا جاری نہیں کیا جاتا ہے لیکن ان ممالک کو وزارت داخلہ کی خصوصی منظوری سے ویزے جاری کیے جا سکتے ہیں۔
ماضی میں محکمہ پورٹس اور پاسپورٹ نے ہوائی اڈے پر آمد پر متعدد پاسپورٹ ہولڈرز کو سیاحتی ویزے جاری کیے تھے فی الحال یہ سروس تاحال معطل ہے۔
اس قسم کا ویزا (ای ویزا) بہت جلد آن لائن دستیاب ہوگا اور جو شخص کویت آنا چاہتا ہے اسے وزارت داخلہ کی ویب سائٹ ttps://evisa.moi.gov.kw/evisa/home_e.do کے ذریعے پیشگی درخواست دینا ہوگی جس کے لیے پی سی آر اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم ہیں۔
ان ممالک کی فہرست جو ای ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ان میں اندورا ، آسٹریلیا ، آسٹریا ، بیلجیئم ، بھوٹان ، برونی ، بلغاریہ ، کمبوڈیا ، کینیڈا، کروشیا ، سائپرس ، چیک ، ڈنمارک ، ایسٹونیا ، فن لینڈ ، فرانس ، جارجیا ، جرمنی ، یونان ، ہنگری ، آئس لینڈ ، آئرلینڈ ، اٹلی ، جاپان ، لاؤس ، لیٹویا ، لیختن- سٹین ، لتھوانیا ، لکسمبرگ ، ملائیشیا ، مالٹا ، موناکو ، نیدرلینڈز ، نیوزی لینڈ ، ناروے ، پولینڈ ، پرتگال ، رومانیہ ، سان مارینو ، سربیا ، سنگاپور ، سلوواکیہ ، سلووینیا ، جنوبی کوریا ، سپین ، سویڈن ، سوئٹزرلینڈ ، عوامی جمہوریہ چین – ہانگ کانگ ، ترکی ، یوکرین ، متحدہ سلطنت یونائیٹڈ کنگڈم ، ریاست ہائے متحدہ، ویٹیکن شامل ہیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل
- 9 hours ago

کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
- a day ago

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، علاقائی سلامتی ،دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- a day ago
بندرعباس کے بعد ایران میں ایک اور خوفناک دھماکا؛ 4 ہلاکتیں اور 14 زخمی
- 5 hours ago
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے
- 6 hours ago
بلوچستان: 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

میانوالی :سی ٹی ڈی کے چھاپےکے دوران 6 مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- a day ago

پنجاب حکومت نےشب برات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- a day ago
وزیراعظم نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کردیا
- 11 hours ago

سانحہ بھائی گیٹ کی انکوائری رپورٹ مکمل، ایس پی سٹی ، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او قصور وار قرار
- a day ago

ایک ننھا چہرہ، ایک بڑی آزمائش، آزاد کشمیر کا نوجوان سعد علاج کا منتظر
- a day ago

خیبرپختونخوا میں نیپا وائرس پھیلنے کا خدشہ،صوبائی محکمہ صحت ہائی الرٹ
- a day ago






.jpg&w=3840&q=75)




