دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر آصف علی کو پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کرلیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 4th 2021, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پلئیر آف دی منتھ کے لئے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کرلیے۔ آصف علی کو ٹی ٹوئنٹی میں بہترین کارکردگی کا صلہ مل گیا ، بنگلہ دیش کے ثاقب الحسن اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویزا بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہو ئے ہیں ۔
آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا انتخاب آن لائن ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔
آئی سی سی نے آصف علی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے باعث نامزد کیا ہے۔ آصف علی نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کیخلاف جاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔ آصف علی نے افغانستان کیخلاف 19 ویں اوور میں چار چھکے لگا کر قومی ٹیم کو جیت سے ہمکنا ر کروایا تھا ۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









