قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے قوم سے کرکٹ ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔


تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللّٰہ پاک کی ہے ۔ دعا ہے کہ آپ کے خواب آپ کو جگاتے رہیں یہاں تک آپ اُن کی تعبیر نہ حا صل کرلیں ۔
انہوں نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔
Nizaam chalane wali zaat sirf Allah Pak ki hai.
— Mohammad Rizwan (@iMRizwanPak) November 4, 2021
May your dreams keep you awake and push you out of your comfort zone, Amen.
Keep team Pakistan in your prayers. pic.twitter.com/It6SLCjCNY
خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف اتوار کو کھیلے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان نمیبیا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ قومی کھلاڑی اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ بھی رقم کی ہے ۔
دونوں کرکٹرز ایک سال میں بطور پارٹنرز ایک ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ ان سے قبل کسی بھی جوڑی نے ایک سال میں ہزار رنز بنانے کا سنگِ میل کبھی عبور نہیں کیا ہے ۔

لاہور : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں نے کل سے مون سون کا 9 واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
- 3 گھنٹے قبل

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیلاب کے پیش نظر فلائٹ آپریشن معطل
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھراں میں امداد سرگرمیوں کیلئے فوج طلب کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- 16 منٹ قبل

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہی، 15 افراد جاں بحق،لاکھوں افراد متاثر جبکہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل
- 6 گھنٹے قبل

موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

گوردوراہ کرتار پور صاحب سے 100کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
- 6 گھنٹے قبل