دبئی : آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے 86 رنز کا ٹارگٹ 6 اعشاریہ 3 اوورز میں پورا کر لیا۔
بھارت کی جانب سے روہیت شرما 30 رنز اور لوکیش راہول 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بڑے مارجن سے جیت کے بعد بھارت نے افغانستان سے تیسری پوزیشن چھین لی۔بھارت نے گروپ 2 میں اپنا رن ریٹ افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔
اس سے قبل سکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 85 رنز بنائے تھے۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے جارج منسے 24 رنز بنا کر نمایاں رہے، کیلم مکلوئڈ 16 مائیکل لیسک 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔مارک واٹ کو 14 ، کائل کوئٹزر ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے، میتھیو کروس کو 2 رنز بنا سکے۔
بھارت کی جانب سے محمد شامی اور رویندر جڈیجا نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں، بمرا نے دو اور ایشون نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago









