Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 199 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100(پی ایس ایکس)انڈیکس میں 199 پوائنٹس اضافے سے کاروبار کا اختتام ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 4:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100(پی ایس ایکس) میں کاروبار کا اختتام،  100انڈیکس 199پوائنٹس اضافےسے بند ہوا۔ جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 287 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 398 رہی۔پورے دن میں 18 ارب 58 کروڑ72لاکھ39ہزار59 مالیت کے34کروڑ 15لاکھ 73ہزار 515 شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔

ڈالر کی صورتحال:

انٹر بینک میں ڈالر16 پیسے سستا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق  انٹربینک میں ڈالر 160.64 روپے پر بند ہوا۔

سونے کی قیمت:

دوسری جانب سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 250 روپے کمی سے 113200 روپے پر آگیا۔فی 10 گرام سونا 215 سستا ہوکر 97050 روپے میں فروخت ہوا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1854 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔

گزشتہ روز  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی تھی، 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال ہوگیا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 219پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 87 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پورے دن میں 13 ارب 53 کروڑ52لاکھ81ہزار8سو48 مالیت کے25کروڑ 82لاکھ 99ہزار 827 شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔

Advertisement
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 21 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 18 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 21 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 18 hours ago
Advertisement