Advertisement

وسیم اکرم کی حارث رؤف کی نقل اتارنے کی ویڈیووائرل

اس قبل وسیم اکرم اور وقار یونس کی مزاحیہ انداز میں ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 5:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وسیم اکرم کی حارث رؤف کی نقل اتارنے کی ویڈیووائرل

دبئی : وسیم اکرم سابق فاسٹ باؤلر ہونے کے ساتھ بہترین کمنٹیٹر اور کرکٹ کے مبصر بھی ہیں ۔ 

تاہم وہ اپنی دیگر کئی وجوہات کی بنا پر بھی شائقین کے دلوں میں راج کررہے ہیں ، اپنے تبصروں کے دوران مزاحیہ انداز اپنانا بھی ان کی شائقین کے دل میں محبت کا ثبوت ہے ۔ 

گزشتہ روز وسیم اکرم نے حارث رؤف کی ایسی نقل اتاری کہ دیکھنے والے ہنسے بغیر نہ رہ سکے ۔ 

View this post on Instagram
 
A post shared by Wahab Riaz #47 (@wahabviki)

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال