Advertisement

غذائی بحران ، اقوام متحدہ  نے خبردار کردیا 

جینیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ43 ممالک میں قحط کے دہانے پر موجود لوگوں کی تعداد 45 ملین تک پہنچ چکی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غذائی بحران ، اقوام متحدہ  نے خبردار کردیا 

فرانسیسی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) کے حوالے سے بتایا کہ سال کے شروع میں یہ تعداد 42 ملین تھی اور اب افغانستان میں مزید 30 لاکھ افراد کو قحط کا سامنا ہے جس کے بعد یہ تعداد 45 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

اس حوالے سے ڈبلیو ایف پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلی نے کہا ہے کہ تنازعات، موسمیاتی تبدیلی اور کووڈ۔ 19 کی وجہ سے بھوک کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایندھن، خوراک اور کھاد کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور یہ سب کچھ نئے بحرانوں کو جنم دیتا ہے جیسا کہ اب افغانستان میں سامنے آ رہا ہے اور ساتھ ہی یمن اور شام جیسی طویل المیعاد ہنگامی صورتحال بھی شامل ہے۔

ڈبلیو ایف پی نے کہا کہ عالمی سطح پر قحط پر قابو پانے کے لیے 7بلین ڈالر کی ضرورت ہے ،سال کے شروع میں اس کا حجم 6.6 بلین ڈالر تھا۔

ڈبلیو ایف پی کے مطابق  ایتھوپیا، ہیٹی، صومالیہ، انگولا، کینیا اور برونڈی میں بھی شدید بھوک میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement