لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کپتان بابراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ بڈھا نہیں ہوا ابھی میں‘۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنی کیچ پکڑنے کی تصویر جاری کی اور قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت پر مبارک باد بھی پیش کی۔
Another team effort for that victory. Aur ek zaruri baat: Budha nahi hua abhi mai @babarazam258 ?. pic.twitter.com/bNhN0mP0Rb
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) November 20, 2021
خیال رہے کہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پریکٹس میچ کے دوران شاداب خان نے رن آؤٹ کرنے کی ناکام کوشش کی تو بابراعظم نے انہیں ڈانٹتے ہوئے کہا کہ بڈھا ہو گیا ہے، بڈھا ہو گیا ہے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 18 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 15 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







