ممبئی: معروف بھارتی گلوکار روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔


تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر کیا اور بتایا کہ میوزک اسلام میں حرام اور ممنوع ہے اس لیے وہ موسیقی کو چھوڑ رہے ہیں۔
گلوکار روحان ارشد نے کہا کہ میں اپنے فیصلے پر پر اعتماد ہوں اور الحمداللہ بہت خوش ہوں،میں اب سے میوزک ویڈیوز اور موسیقی سے وابستہ کوئی بھی چیز نہیں بناؤں گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ مجھے اللہ پر بھروسہ ہے اور یقین ہے کہ موسیقی کی دنیا کو خیر باد کہنے کے بعد اللہ مجھے کسی اور چیز میں مقام دے گا اور حلال طریقے سے کامیابی دے گا۔
سابق گلوکار روحان نے کہا کہ وہ صرف موسیقی کو خیرباد کہہ رہے ہیں لیکن یوٹیوب کو نہیں چھوڑ رہے اور یوٹیوب کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہیں گے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے پرستاروں سے مشورہ بھی مانگا کہ وہ یوٹیوب پر آگے کیا کریں۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 17 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 14 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 19 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago






