گال : سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گال ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکن اوپنر دیموتھ کرونارتنے کے اسٹروک سے ویسٹ انڈین فیلڈر جرمی سولوزانو زخمی ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میچ کے 24 ویں ااور میں شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کر تے ہوئے جرمی سولوزانوکے ہیلمٹ پر دیموتھ کرونارتنے کی لگائی ہٹ لگی جس کے باعث وہ میدان میں گر پڑے ۔
ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے جرمی سولوزانو کو اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا جہاں سے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق جرمی سولوزانو کو اسکین کےلیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 19 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 19 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 13 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







