Advertisement
علاقائی

مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 22nd 2021, 3:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

لیویز حکام کے مطابق مستونگ میں فائرنگ کا واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نےگاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ 
فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ، واقعہ کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی ، میتوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جاں بحق افراد کی شناخت میر محمد خان ،رحمت اللہ،محمد سلیم اور یحیٰی کے ناموں سے ہوئی ہے جب کہ محمد قدیم ، لقمان اور نعمت اللہ زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق مستونگ،کوئٹہ اور نوشکی سے بتایا جاتا ہے۔

لیویز حکام کے مطابق علاقےکی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے اور  واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 7 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 13 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق