ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج (پیر) ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان سیریز میں کلین سوئپ فتح حاصل کرلے گا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے
دوسرا میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم نے گزشتہ روز آرام اور تفریح کرتے ہوئے گزارا۔
خیال رہے کہ تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے 4 وکٹ جبکہ دوسرا 8 وکٹ سے جیتا تھا۔ پہلے میچ میں حسن علی اور دوسرے میں فخر زمان پلئیر آف دی میچ قرار پائے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 43 minutes ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 36 minutes ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 6 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 41 minutes ago




