گزشتہ کچھ دنوں کی نسبت لاہور ميں فضائی آلودگی کی شرح ميں کمی آئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 22nd 2021, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیر کولاہور 260 کےمجموعی ايئر کوالٹی انڈيکس کے ساتھ آج بھی آلودگی کے لحاظ سے دنيا ميں پہلے نمبر پر رہا۔
لاہورکےعلاقےرائيونڈميں سب سے زیادہ ایئرکوالٹی انڈیکس 449 ریکارڈ کيا گيا۔کوٹ لکھپت ميں ايئرانڈيکس 392،گلبرگ ميں 385 اورانارکلی ميں ايئرکوالٹی انڈيکس 335 ريکارڈ کيا گيا۔
ادھر محکمہ ماحولیات شہر میں آلودگی پھیلانےوالی فیکٹریاں تاحال بند نہیں کرواسکا ہے۔آنے والے دنوں میں اسموگ کے گہرے بادل مزید گہرے ہونے کے امکان ہیں جبکہ شہری پيٹ،سانس اور آنکھوں کي بيماريوں ميں مبتلا ہورہے ہيں۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






