لاہور: صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔


تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے سموگ کے حوالے سے سکولزبند کرنے کی تجاویز مسترد کردیں ہیں ۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔ اسموگ کے تدارک کیلئے لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں اوقات کار پہلے ہی تبدیل کردئیے ہیں۔
قبل ازیں پنجاب حکومت نے سموگ کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا تھا،حکومت نے لاہور میں تمام تعلیمی اداروں اور نجی دفاتر میں ہفتہ اور اتوار کے علاوہ پیر کی بھی چھٹی کا حکم جاری کردیا گیا۔ لاہور کی حدود میں موجود تمام تعلیمی اداروں اور نجی دفاتر اب ہفتے میں تین روز چھٹی کریں گے۔
حکمنامہ پنجاب نیشنل کلائمیٹز پری ونیشن اینڈ ریلیف ایکٹ کے تحت جاری کیاگیاہے ،اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نجی دفاتر کا عملہ کورونا وبا کی طرح سوموار کے روز گھر میں بیٹھ کر آن لائن کام کریں گے، پیرکی چھٹی کے دوران تعلیمی اداروں کو طلبہ کی آن لائن کلاس جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کا نیا حکم نامہ 27 نومبر سے15 جنوری تک نافذ العمل رہے گا۔ تعلیمی اداروں اور نجی دفاتر میں پیر کی چھٹی کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیاگیا۔

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 38 منٹ قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 4 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 29 منٹ قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 4 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے
- 5 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 27 منٹ قبل