Advertisement
تجارت

سونا 400 روپے سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر رجحان آج بھی برقرار رہا اور سونا 400 روپے سستا ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا  400 روپے سستا ہو گیا

سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ  10گرام سونے کے دام 342 روپے کم ہو کر 105796 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1839 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 16 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق