Advertisement
پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت میں بہتری 

لا ہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ  مسلم لیگ( ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت میں بہتری 

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات چوہدری شجاعت حسین کا وینٹی لیٹر اتار دیا گیا ہے، وہ ابھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔پرویز الٰہی نے کہا کہ عوام کے مشکور ہیں جنہوں نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے لیے دعا کی۔

یاد رہے کہ  وزیراعظم عمران خان نے بھی چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے کے لیے ان کے بیٹے سے رابطہ کیا تھا۔

دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت کے صاحبزادے چودھری سالک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو 6 نومبر کو  کی طبعیت  کی خرابی کے باعث سروسز اسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کے  مختلف ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ 

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
Advertisement