اسلام آباد: بجلی کے بعد گیس صارفین کےلئے بھی بری خبر،سوئی ناردرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست اوگرا کو جمع کروادی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت 907روپے 75پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔
درخواست رواں مالی سال کی ریونیو ضروریات کی مد میں دائرکی گئی ہےجبکہ اوگراسوئی ناردرن کی درخواست پر یکم دسمبر کو سماعت کرے گا
سوئی ناردرن کیلئےگیس کی اوسط قیمت 576روپے 32پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہے جبکہ سوئی ناردرن کی گیس کی اوسط قیمت 1484روپے 7 پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔
سوئی ناردرن نےگزشتہ سالوں کے ریونیو شارٹ فال کی مد میں بھی درخواست کی ہے ریونیو شارٹ فال کی مد میں 219 ارب 89کروڑ روپے کی درخواست کی گئی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- an hour ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 minutes ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- an hour ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




