اسلام آباد:ذرائع کے مطابق کینسر، شوگر، دمہ، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے 38 ادویات کی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے، ادویات قیمتوں کے تعین کی سمری وزارت صحت نے ارسال کی تھی، کینسر، شوگر، دمہ، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔
ذرائع وزارت صحت کے مطابق وفاقی کابینہ نے کورونا دوا کی قیمت کا تعین کر دیا ہے، 38 ادویات میں انجکشن، کیپسول، گولیاں، سیرپ شامل ہیں ، نئے سالٹ،فارمولیشن، سٹرنتھ والی ادویات کی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 43 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






