عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے امریکہ سمیت متعدد ممالک کا ہم اعلان
عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے امریکہ اور بھارت سمیت متعدد ممالک نے اپنے ذخیروں میں سے تیل جاری کرنے کا اعلان کردیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نےامریکہ کے اسٹریٹجک آئل ریزرو میں سے 50ملین بیرل تیل جاری کرنے کا حکم دےدیاہے۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کی جانب سے تیل دو مراحل میں جاری کیاجائےگا۔پہلے مرحلے میں 32ملین بیرل جبکہ دوسرے مرحلے میں 18ملین بیرل تیل جاری کیاجائےگا۔
ادھربھارت نے 5ملین بیرل تیل جاری کرنے کا اعلان کیاہے۔برطانیہ،چین اورجاپان بھی اپنے اسٹریٹجک ریزرومیں تیل جاری کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




